الأعراف 7:43 ونزعنا ما في صدورهم من غل تجري من تحتهم الانهار وقالوا الحمد لله الذي هدانا لهاذا وما كنا لنهتدي لولا ان هدانا الله لقد جاءت رسل ربنا بالحق ونودوا ان تلكم الجنة اورثتموها بما كنتم تعملون ٤٣
وَنَزَعْنَا
مَا
فِیْ
صُدُوْرِهِمْ
مِّنْ
غِلٍّ
تَجْرِیْ
مِنْ
تَحْتِهِمُ
الْاَنْهٰرُ ۚ
وَقَالُوا
الْحَمْدُ
لِلّٰهِ
الَّذِیْ
هَدٰىنَا
لِهٰذَا ۫
وَمَا
كُنَّا
لِنَهْتَدِیَ
لَوْلَاۤ
اَنْ
هَدٰىنَا
اللّٰهُ ۚ
لَقَدْ
جَآءَتْ
رُسُلُ
رَبِّنَا
بِالْحَقِّ ؕ
وَنُوْدُوْۤا
اَنْ
تِلْكُمُ
الْجَنَّةُ
اُوْرِثْتُمُوْهَا
بِمَا
كُنْتُمْ
تَعْمَلُوْنَ
۟
اور نکال لیں گے ہم جو کچھ ان کے دلوں میں خفگی تھی 1 بہتی ہوں گی ان کے نیچے نہریں اور وہ کہیں گے شکر اللہ کا جس نے ہم کو یہاں تک پہنچا دیا اور ہم نہ تھے راہ پانے والے اگر نہ ہدایت کرتا ہم کو اللہ بیشک لائے تھے رسول ہمارے رب کے سچی بات 2 اور آواز آئے گی کہ یہ جنت ہے وارث ہوئے تم اس کے بدلے میں اپنے اعمال کے 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ تعالیٰ کے احکامات کی تعمیل انسانی بس میں ہے ! ٭٭…
اوپر گنہگاروں کا ذکر ہوا۔ یہاں اب نیک بختوں کا ذکر ہو رہا ہے کہ جن کے دلوں میں ایمان ہے اور جو اپنے جسم سے قرآن و حدیث کے مطابق کام کرتے ہیں بخلاف بدکاروں کے کہ وہ دل میں کفر رکھتے ہیں اور عمل سے دور بھاگتے ہیں۔
پھر فرمان ہے کہ ایمان اور نیکیاں ا
اللہ تعالیٰ کے احکامات کی تعمیل انسانی بس میں ہے ! ٭٭…
اوپر گنہگاروں کا ذکر ہوا۔ یہاں اب نیک بختوں کا ذکر ہو رہا ہے کہ جن کے دلوں میں ایمان ہے اور جو اپ