الأعراف 7:46 وبينهما حجاب وعلى الاعراف رجال يعرفون كلا بسيماهم ونادوا اصحاب الجنة ان سلام عليكم لم يدخلوها وهم يطمعون ٤٦
وَبَیْنَهُمَا
حِجَابٌ ۚ
وَعَلَی
الْاَعْرَافِ
رِجَالٌ
یَّعْرِفُوْنَ
كُلًّا
بِسِیْمٰىهُمْ ۚ
وَنَادَوْا
اَصْحٰبَ
الْجَنَّةِ
اَنْ
سَلٰمٌ
عَلَیْكُمْ ۫
لَمْ
یَدْخُلُوْهَا
وَهُمْ
یَطْمَعُوْنَ
۟
اور دونوں کے بیچ میں ہو گی ایک دیوار 1 اور اعراف کے اوپر مرد ہوں گے کہ پہچان لیں گے ہر ایک کو اس کی نشانی سے اور وہ پکاریں گے جنت والوں کو کہ سلامتی ہے تم پر وہ ابھی جنت میں داخل نہیں ہوئے اور وہ امیدوار ہیں 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جنت اور جہنم میں دیوار اور اعراف والے ٭٭…
جنتیوں اور دوزخیوں کی بات بیان فرما کر ارشاد ہوتا ہے کہ جنت دوزخ کے درمیان ایک حجاب، حد فاصل اور دیوار ہے کہ دوزخیوں کو جنت سے فاصلے پر رکھے۔ اسی دیوار کا ذکر آیت «فَضُرِبَ بَيْنَهُمْ بِسُوْرٍ لَّهٗ بَابٌ بَاطِنُهٗ فِيْهِ الرَّحْمَةُ وَظَاهِرُهٗ مِنْ قِبَلِهِ
جنت اور جہنم میں دیوار اور اعراف والے ٭٭…
جنتیوں اور دوزخیوں کی بات بیان فرما کر ارشاد ہوتا ہے کہ جنت دوزخ کے درمیان ایک حجاب، حد فاصل اور دیوار ہے کہ د