الأعراف 7:48 ونادى اصحاب الاعراف رجالا يعرفونهم بسيماهم قالوا ما اغنى عنكم جمعكم وما كنتم تستكبرون ٤٨
وَنَادٰۤی
اَصْحٰبُ
الْاَعْرَافِ
رِجَالًا
یَّعْرِفُوْنَهُمْ
بِسِیْمٰىهُمْ
قَالُوْا
مَاۤ
اَغْنٰی
عَنْكُمْ
جَمْعُكُمْ
وَمَا
كُنْتُمْ
تَسْتَكْبِرُوْنَ
۟
اور پکاریں گے اعراف والے ان لوگوں کو کہ انکو پہچانتے ہیں انکی نشانی سے 1 کہیں گے نہ کام آئی تمہارے جماعت تمہاری اور جو تم تکبر کیا کرتے تھے 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کفر کے ستون اور ان کا حشر ٭٭…
کفر کے جن ستونوں کو، کافروں کے جن سرداروں کو اعراف والے ان کے چہروں سے پہچان لیں گے، انہیں ڈانٹ ڈپٹ کر کے پوچھیں گے کہ آج تمہاری اکثریت جمعیت کہاں گئی؟ اس نے تو تمہیں مطلقاً فائدہ نہ پہنچایا۔ آج وہ تمہاری اکڑفوں کیا ہوئی؟ تم تو بری طرح عذابوں میں جکڑ دیئے گئے۔
اس کے بعد
کفر کے ستون اور ان کا حشر ٭٭…
کفر کے جن ستونوں کو، کافروں کے جن سرداروں کو اعراف والے ان کے چہروں سے پہچان لیں گے، انہیں ڈانٹ ڈپٹ کر کے پوچھیں گے کہ آج