الأعراف 7:49 اهاولاء الذين اقسمتم لا ينالهم الله برحمة ادخلوا الجنة لا خوف عليكم ولا انتم تحزنون ٤٩
اَهٰۤؤُلَآءِ
الَّذِیْنَ
اَقْسَمْتُمْ
لَا
یَنَالُهُمُ
اللّٰهُ
بِرَحْمَةٍ ؕ
اُدْخُلُوا
الْجَنَّةَ
لَا
خَوْفٌ
عَلَیْكُمْ
وَلَاۤ
اَنْتُمْ
تَحْزَنُوْنَ
۟
کیا یہی وہ لوگ ہیں جن کی نسبت تم قسم کھاکر کہتے تھے کہ ان کو کبھی اللہ کی رحمت نہ پہنچے گی جنت میں داخل ہوجاؤ، اب نہ تم پر کوئی ڈر ہے اور نہ تم غم گین ہوگے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کفر کے ستون اور ان کا حشر ٭٭…
کفر کے جن ستونوں کو، کافروں کے جن سرداروں کو اعراف والے ان کے چہروں سے پہچان لیں گے، انہیں ڈانٹ ڈپٹ کر کے پوچھیں گے کہ آج تمہاری اکثریت جمعیت کہاں گئی؟ اس نے تو تمہیں مطلقاً فائدہ نہ پہنچایا۔ آج وہ تمہاری اکڑفوں کیا ہوئی؟ تم تو بری طرح عذابوں میں جکڑ دیئے گئے۔
اس کے بعد
کفر کے ستون اور ان کا حشر ٭٭…
کفر کے جن ستونوں کو، کافروں کے جن سرداروں کو اعراف والے ان کے چہروں سے پہچان لیں گے، انہیں ڈانٹ ڈپٹ کر کے پوچھیں گے کہ آج