الأعراف 7:55 ادعوا ربكم تضرعا وخفية انه لا يحب المعتدين ٥٥
اُدْعُوْا
رَبَّكُمْ
تَضَرُّعًا
وَّخُفْیَةً ؕ
اِنَّهٗ
لَا
یُحِبُّ
الْمُعْتَدِیْنَ
۟ۚ
پکارو اپنے رب کو گڑگڑا کر اور چپکے چپکے 1 اس کو خوش نہیں آتے حد سے بڑھنے والے 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
انسان دعا مانگے قبول ہو گی ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو دعا کی ہدایت کرتا ہے جس میں ان کی دنیا اور آخرت کی بھلائی ہے۔ فرماتا ہے کہ اپنے پروردگار کو عاجزی، مسکینی اور آہستگی سے پکارو۔
جیسے فرمان ہے «وَاذْكُر رَّبَّكَ فِي نَفْسِكَ تَضَرُّعًا وَخِيفَةً وَدُونَ الْجَهْرِ مِنَ الْقَوْلِ بِالْغُدُوِّ وَا
انسان دعا مانگے قبول ہو گی ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو دعا کی ہدایت کرتا ہے جس میں ان کی دنیا اور آخرت کی بھلائی ہے۔ فرماتا ہے کہ اپنے پروردگار کو عاج