الأعراف 7:56 ولا تفسدوا في الارض بعد اصلاحها وادعوه خوفا وطمعا ان رحمت الله قريب من المحسنين ٥٦
وَلَا
تُفْسِدُوْا
فِی
الْاَرْضِ
بَعْدَ
اِصْلَاحِهَا
وَادْعُوْهُ
خَوْفًا
وَّطَمَعًا ؕ
اِنَّ
رَحْمَتَ
اللّٰهِ
قَرِیْبٌ
مِّنَ
الْمُحْسِنِیْنَ
۟
اور مت خرابی ڈالو زمین میں اس کی اصلاح کے بعد اور پکارو اس کو ڈر اور توقع سے 1 بیشک اللہ کی رحمت نزدیک ہے نیک کام کرنے والوں سے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
انسان دعا مانگے قبول ہو گی ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو دعا کی ہدایت کرتا ہے جس میں ان کی دنیا اور آخرت کی بھلائی ہے۔ فرماتا ہے کہ اپنے پروردگار کو عاجزی، مسکینی اور آہستگی سے پکارو۔
جیسے فرمان ہے «وَاذْكُر رَّبَّكَ فِي نَفْسِكَ تَضَرُّعًا وَخِيفَةً وَدُونَ الْجَهْرِ مِنَ الْقَوْلِ بِالْغُدُوِّ وَا
انسان دعا مانگے قبول ہو گی ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو دعا کی ہدایت کرتا ہے جس میں ان کی دنیا اور آخرت کی بھلائی ہے۔ فرماتا ہے کہ اپنے پروردگار کو عاج