الأعراف 7:64 فكذبوه فانجيناه والذين معه في الفلك واغرقنا الذين كذبوا باياتنا انهم كانوا قوما عمين ٦٤
فَكَذَّبُوْهُ
فَاَنْجَیْنٰهُ
وَالَّذِیْنَ
مَعَهٗ
فِی
الْفُلْكِ
وَاَغْرَقْنَا
الَّذِیْنَ
كَذَّبُوْا
بِاٰیٰتِنَا ؕ
اِنَّهُمْ
كَانُوْا
قَوْمًا
عَمِیْنَ
۟۠
پس انھوں نے اس کو جھٹلادیا پھر ہم نے نوح کو بچالیا اور ان لوگوں کو بھی جو اس کے ساتھ کشتی میں تھے اور ہم نے ان لوگوں کو ڈبو دیا جنھوں نے ہماری نشانیوں کو جھٹلایا تھا بے شک وہ لوگ اندھے تھے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نوح علیہ السلام پر کیا گزری؟ ٭٭…
نوح علیہ السلام اپنی قوم سے فرما رہے ہیں کہ تم اس بات کو انوکھا اور تعجب والا نہ سمجھو کہ اللہ تعالیٰ اپنے لطف و کرم سے کسی انسان پر اپنی وحی نازل فرمائے اور اسے اپنی پیغمبری سے ممتاز کر دے تاکہ وہ تمہیں ہو شیار کر دے۔ پھر تم شرک و کفر سے الگ ہو کر عذاب الٰہی سے نجات پ
نوح علیہ السلام پر کیا گزری؟ ٭٭…
نوح علیہ السلام اپنی قوم سے فرما رہے ہیں کہ تم اس بات کو انوکھا اور تعجب والا نہ سمجھو کہ اللہ تعالیٰ اپنے لطف و کرم سے