الأعراف 7:64 فكذبوه فانجيناه والذين معه في الفلك واغرقنا الذين كذبوا باياتنا انهم كانوا قوما عمين ٦٤
فَكَذَّبُوْهُ
فَاَنْجَیْنٰهُ
وَالَّذِیْنَ
مَعَهٗ
فِی
الْفُلْكِ
وَاَغْرَقْنَا
الَّذِیْنَ
كَذَّبُوْا
بِاٰیٰتِنَا ؕ
اِنَّهُمْ
كَانُوْا
قَوْمًا
عَمِیْنَ
۟۠
پھر انہوں نے اس کو جھٹلایا پھر ہم نے بچا لیا اسکو اور انکو کہ جو اسکے ساتھ تھے کشتی میں اور غرق کر دیا انکو جو جھٹلاتے تھے ہماری آیتوں کو بیشک وہ لوگ تھے اندھے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نوح علیہ السلام پر کیا گزری؟ ٭٭…
نوح علیہ السلام اپنی قوم سے فرما رہے ہیں کہ تم اس بات کو انوکھا اور تعجب والا نہ سمجھو کہ اللہ تعالیٰ اپنے لطف و کرم سے کسی انسان پر اپنی وحی نازل فرمائے اور اسے اپنی پیغمبری سے ممتاز کر دے تاکہ وہ تمہیں ہو شیار کر دے۔ پھر تم شرک و کفر سے الگ ہو کر عذاب الٰہی سے نجات پ
نوح علیہ السلام پر کیا گزری؟ ٭٭…
نوح علیہ السلام اپنی قوم سے فرما رہے ہیں کہ تم اس بات کو انوکھا اور تعجب والا نہ سمجھو کہ اللہ تعالیٰ اپنے لطف و کرم سے