الأعراف 7:69 اوعجبتم ان جاءكم ذكر من ربكم على رجل منكم لينذركم واذكروا اذ جعلكم خلفاء من بعد قوم نوح وزادكم في الخلق بسطة فاذكروا الاء الله لعلكم تفلحون ٦٩
اَوَعَجِبْتُمْ
اَنْ
جَآءَكُمْ
ذِكْرٌ
مِّنْ
رَّبِّكُمْ
عَلٰی
رَجُلٍ
مِّنْكُمْ
لِیُنْذِرَكُمْ ؕ
وَاذْكُرُوْۤا
اِذْ
جَعَلَكُمْ
خُلَفَآءَ
مِنْ
بَعْدِ
قَوْمِ
نُوْحٍ
وَّزَادَكُمْ
فِی
الْخَلْقِ
بَصْۜطَةً ۚ
فَاذْكُرُوْۤا
اٰلَآءَ
اللّٰهِ
لَعَلَّكُمْ
تُفْلِحُوْنَ
۟
کیا تم کو تعجب ہوا کہ آئی تمہارے پاس نصیحت تمہارے رب کی طرف سے ایک مرد کی زبانی جو تم ہی میں سے ہے تاکہ تمکو ڈرائے اور یاد کرو جبکہ تم کو سردار کر دیا پیچھے قوم نوح کے 1 اور زیادہ کر دیا تمہارے بدن کا پھیلاؤ 2 سو یاد کرو اللہ کےاحسان تاکہ تمہارا بھلا ہو 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ہود علیہ السلام اور ان کا رویہ! ٭٭…
فرماتا ہے کہ جیسے قوم نوح کی طرف نوح علیہ السلام کو ہم نے بھیجا تھا، قوم عاد کی طرف ہود علیہ السلام کو ہم نے نبی بنا کر بھیجا، یہ لوگ عاد بن ارم بن عوص بن سام بن نوح کی اولاد تھے۔ یہ عاد اولیٰ ہیں۔ یہ جنگل میں ستونوں میں رہتے تھے۔
فرمان ہے «أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَ
ہود علیہ السلام اور ان کا رویہ! ٭٭…
فرماتا ہے کہ جیسے قوم نوح کی طرف نوح علیہ السلام کو ہم نے بھیجا تھا، قوم عاد کی طرف ہود علیہ السلام کو ہم نے نبی بنا