الأعراف 7:7 فلنقصن عليهم بعلم وما كنا غايبين ٧
فَلَنَقُصَّنَّ
عَلَیْهِمْ
بِعِلْمٍ
وَّمَا
كُنَّا
غَآىِٕبِیْنَ
۟
پھر ہم چونکہ پوری خبر رکھتے ہیں ان کے روبرو بیان کردیں گے1 ۔ اور ہم کچھ بے خبر نہ تھے۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سابقہ باغیوں کی بستیوں کے کھنڈرات باعث عبرت ہیں ٭٭…
ان لوگوں کو جو ہمارے رسولوں کی مخالفت کرتے تھے، انہیں جھٹلاتے تھے، تم سے پہلے ہم ہلاک کر چکے ہیں۔ دنیا اور آخرت کی ذلت ان پر برس پڑی۔ جیسے فرمان ہے: ”تجھ سے اگلے رسولوں سے بھی مذاق کیا گیا، لیکن نتیجہ یہ ہوا کہ مذاق کرنے والوں کے مذاق نے انہیں تہہ و
سابقہ باغیوں کی بستیوں کے کھنڈرات باعث عبرت ہیں ٭٭…
ان لوگوں کو جو ہمارے رسولوں کی مخالفت کرتے تھے، انہیں جھٹلاتے تھے، تم سے پہلے ہم ہلاک کر چکے ہیں۔ دن