الأعراف 7:79 فتولى عنهم وقال يا قوم لقد ابلغتكم رسالة ربي ونصحت لكم ولاكن لا تحبون الناصحين ٧٩
فَتَوَلّٰی
عَنْهُمْ
وَقَالَ
یٰقَوْمِ
لَقَدْ
اَبْلَغْتُكُمْ
رِسَالَةَ
رَبِّیْ
وَنَصَحْتُ
لَكُمْ
وَلٰكِنْ
لَّا
تُحِبُّوْنَ
النّٰصِحِیْنَ
۟
پھر صالح الٹا پھرا ان سے اور بولا اے میری قوم میں پہنچا چکا تم کو پیغام اپنے رب کا اور خیرخواہی کی تمہاری لیکن تمکو محبت نہیں خیرخواہوں سے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
صالح علیہ السلام ہلاکت کے اسباب کی نشاندہی کرتے ہیں ٭٭…
قوم کی ہلاکت دیکھ کر افسوس و حسرت اور آخری ڈانٹ ڈپٹ کے طور پر پیغمبر حق صالح علیہ السلام فرماتے ہیں کہ نہ تمہیں رب کی رسالت نے فائدہ پہنچایا، نہ میری خیر خواہی ٹھکانے لگی۔ تم اپنی بےسمجھی سے دوست کو دشمن سمجھ بیٹھے اور آخر اس روز بد کو دعوت دے لی
صالح علیہ السلام ہلاکت کے اسباب کی نشاندہی کرتے ہیں ٭٭…
قوم کی ہلاکت دیکھ کر افسوس و حسرت اور آخری ڈانٹ ڈپٹ کے طور پر پیغمبر حق صالح علیہ السلام فرماتے