الأعراف 7:86 ولا تقعدوا بكل صراط توعدون وتصدون عن سبيل الله من امن به وتبغونها عوجا واذكروا اذ كنتم قليلا فكثركم وانظروا كيف كان عاقبة المفسدين ٨٦
وَلَا
تَقْعُدُوْا
بِكُلِّ
صِرَاطٍ
تُوْعِدُوْنَ
وَتَصُدُّوْنَ
عَنْ
سَبِیْلِ
اللّٰهِ
مَنْ
اٰمَنَ
بِهٖ
وَتَبْغُوْنَهَا
عِوَجًا ۚ
وَاذْكُرُوْۤا
اِذْ
كُنْتُمْ
قَلِیْلًا
فَكَثَّرَكُمْ ۪
وَانْظُرُوْا
كَیْفَ
كَانَ
عَاقِبَةُ
الْمُفْسِدِیْنَ
۟
اور تم سڑکوں پر اس غرض سے مت بیٹھا کرو کہ اللہ پر ایمان ﻻنے والے کو دھمکیاں دو اور اللہ کی راه سے روکو اور اس میں کجی کی تلاش میں لگے رہو1 ۔ اور اس حالت کو یاد کرو جب کہ تم کم تھے پھر اللہ نے تم کو زیاده کردیا اور دیکھو کہ کیسا انجام ہوا فساد کرنے والوں کا۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قوم شعیب کی بداعمالیاں ٭٭…
فرماتے ہیں کہ مسافروں کے راستے میں دہشت گردی نہ پھیلاؤ، ڈاکہ نہ ڈالو اور انہیں ڈرا دھمکا کر ان کا مال زبردستی نہ چھینو۔ میرے پاس ہدایت حاصل کرنے کے لئے جو آنا چاہتا ہے، اسے خوفزدہ کر کے روک دیتے ہو؟ ایمانداروں کو اللہ کی راہ پر چلنے میں روڑے اٹکاتے ہو؟ راہ حق کو ٹیڑھا کر دین
قوم شعیب کی بداعمالیاں ٭٭…
فرماتے ہیں کہ مسافروں کے راستے میں دہشت گردی نہ پھیلاؤ، ڈاکہ نہ ڈالو اور انہیں ڈرا دھمکا کر ان کا مال زبردستی نہ چھینو۔ میرے