الأعراف 7:88 ۞ قال الملا الذين استكبروا من قومه لنخرجنك يا شعيب والذين امنوا معك من قريتنا او لتعودن في ملتنا قال اولو كنا كارهين ٨٨
قَالَ
الْمَلَاُ
الَّذِیْنَ
اسْتَكْبَرُوْا
مِنْ
قَوْمِهٖ
لَنُخْرِجَنَّكَ
یٰشُعَیْبُ
وَالَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
مَعَكَ
مِنْ
قَرْیَتِنَاۤ
اَوْ
لَتَعُوْدُنَّ
فِیْ
مِلَّتِنَا ؕ
قَالَ
اَوَلَوْ
كُنَّا
كٰرِهِیْنَ
۟۫
ان کی قوم کے متکبر سرداروں نے کہا کہ اے شعیب! ہم آپ کو اور جو آپ کے ہمراه ایمان والے ہیں ان کو اپنی بستی سے نکال دیں گے الّا یہ کہ تم ہمارے مذہب میں پھر آجاؤ1 ۔ شعیب (علیہ السلام) نے جواب دیا کہ کیا ہم تمہارے مذہب میں آجائیں گو ہم اس کو مکروه ہی سمجھتے ہوں۔2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
شعیب علیہ السلام کی قوم نے اپنی بربادی کو آواز دی ٭٭…
شعیب علیہ السلام کی قوم نے آپ کی تمام نصیحتیں سن کر جو جواب دیا، اس کا ذکر کیا جا رہا ہے۔ ہوا یہ کہ دلیلوں سے ہار کر یہ لوگ اپنی قوت جتانے پر اتر آئے اور کہنے لگے: اب تجھے اور تیرے ساتھیوں کو ہم دو باتوں میں سے ایک کا اختیار دیتے ہیں یا تو جلا وطنی
شعیب علیہ السلام کی قوم نے اپنی بربادی کو آواز دی ٭٭…
شعیب علیہ السلام کی قوم نے آپ کی تمام نصیحتیں سن کر جو جواب دیا، اس کا ذکر کیا جا رہا ہے۔ ہوا یہ ک