الأعراف 7:89 قد افترينا على الله كذبا ان عدنا في ملتكم بعد اذ نجانا الله منها وما يكون لنا ان نعود فيها الا ان يشاء الله ربنا وسع ربنا كل شيء علما على الله توكلنا ربنا افتح بيننا وبين قومنا بالحق وانت خير الفاتحين ٨٩
قَدِ
افْتَرَیْنَا
عَلَی
اللّٰهِ
كَذِبًا
اِنْ
عُدْنَا
فِیْ
مِلَّتِكُمْ
بَعْدَ
اِذْ
نَجّٰىنَا
اللّٰهُ
مِنْهَا ؕ
وَمَا
یَكُوْنُ
لَنَاۤ
اَنْ
نَّعُوْدَ
فِیْهَاۤ
اِلَّاۤ
اَنْ
یَّشَآءَ
اللّٰهُ
رَبُّنَا ؕ
وَسِعَ
رَبُّنَا
كُلَّ
شَیْءٍ
عِلْمًا ؕ
عَلَی
اللّٰهِ
تَوَكَّلْنَا ؕ
رَبَّنَا
افْتَحْ
بَیْنَنَا
وَبَیْنَ
قَوْمِنَا
بِالْحَقِّ
وَاَنْتَ
خَیْرُ
الْفٰتِحِیْنَ
۟
بیشک ہم نے بہتان باندھا اللہ پر جھوٹا اگر لوٹ آئیں تمہارے دین میں 1 بعد اس کی کہ نجات دے چکا ہم کو اللہ اس سے 2 اور ہمارا کام نہیں کہ لوٹ آئیں اس میں مگر یہ کہ چاہے اللہ رب ہمارا گھیرے ہوئے ہے ہمارا پروردگار سب چیزوں کو اپنے علم میں اللہ ہی پر ہم نے بھروسا کیا اے ہمارے رب فیصلہ کر ہم میں اور ہماری قوم میں انصاف کے ساتھ اور تو سب سےبہتر فیصلہ کرنے والا ہے 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
شعیب علیہ السلام کی قوم نے اپنی بربادی کو آواز دی ٭٭…
شعیب علیہ السلام کی قوم نے آپ کی تمام نصیحتیں سن کر جو جواب دیا، اس کا ذکر کیا جا رہا ہے۔ ہوا یہ کہ دلیلوں سے ہار کر یہ لوگ اپنی قوت جتانے پر اتر آئے اور کہنے لگے: اب تجھے اور تیرے ساتھیوں کو ہم دو باتوں میں سے ایک کا اختیار دیتے ہیں یا تو جلا وطنی
شعیب علیہ السلام کی قوم نے اپنی بربادی کو آواز دی ٭٭…
شعیب علیہ السلام کی قوم نے آپ کی تمام نصیحتیں سن کر جو جواب دیا، اس کا ذکر کیا جا رہا ہے۔ ہوا یہ ک