الأعراف 7:9 ومن خفت موازينه فاولايك الذين خسروا انفسهم بما كانوا باياتنا يظلمون ٩
وَمَنْ
خَفَّتْ
مَوَازِیْنُهٗ
فَاُولٰٓىِٕكَ
الَّذِیْنَ
خَسِرُوْۤا
اَنْفُسَهُمْ
بِمَا
كَانُوْا
بِاٰیٰتِنَا
یَظْلِمُوْنَ
۟
اور جس کی تولیں ہلکی ہوئیں سو وہی ہیں جنہوں نے اپنا نقصان کیا 1 اس واسطے کہ ہماری آیتوں کا انکار کرتے تھے 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
میزان اور اعمال کا دین ٭٭…
قیامت کے دن نیکی، بدی، انصاف و عدل کے ساتھ تولی جائے گی، اللہ تعالیٰ کسی پر ظلم نہ کرے گا۔ جیسے فرمان ہے «وَنَضَعُ الْمَوَازِينَ الْقِسْطَ لِيَوْمِ الْقِيَامَةِ فَلَا تُظْلَمُ نَفْسٌ شَيْئًا وَإِن كَانَ مِثْقَالَ حَبَّةٍ مِّنْ خَرْدَلٍ أَتَيْنَا بِهَا وَكَفَىٰ بِنَا حَاسِبِ
میزان اور اعمال کا دین ٭٭…
قیامت کے دن نیکی، بدی، انصاف و عدل کے ساتھ تولی جائے گی، اللہ تعالیٰ کسی پر ظلم نہ کرے گا۔ جیسے فرمان ہے «وَنَضَعُ الْمَوَاز