الأعراف 7:92 الذين كذبوا شعيبا كان لم يغنوا فيها الذين كذبوا شعيبا كانوا هم الخاسرين ٩٢
الَّذِیْنَ
كَذَّبُوْا
شُعَیْبًا
كَاَنْ
لَّمْ
یَغْنَوْا
فِیْهَا ۛۚ
اَلَّذِیْنَ
كَذَّبُوْا
شُعَیْبًا
كَانُوْا
هُمُ
الْخٰسِرِیْنَ
۟
جنہوں نے شعیب (علیہ السلام) کی تکذیب کی تھی ان کی یہ حالت ہوگئی جیسے ان گھروں میں کبھی بسے ہی نہ تھے1 ۔ جنہوں نے شعیب (علیہ السلام) کی تکذیب کی تھی وہی خسارے میں پڑ گئے۔2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قوم شعیب کا شوق تباہی پورا ہوا ٭٭…
اس قوم کی سرکشی، بد باطنی ملاحظہ ہو کر مسلمانوں کو اسلام سے ہٹانے کے لئے انہیں یقین دلا رہے ہیں کہ شعیب علیہ السلام کی اطاعت تمہیں غارت کر دے گی اور تم بڑے نقصان میں اتر جاؤ گے۔
ان مومنوں کے دلوں کو ڈرانے کا نتیجہ یہ ہوا کہ آسمانی عذاب بصورت زلزلہ زمین سے آیا اور ان
قوم شعیب کا شوق تباہی پورا ہوا ٭٭…
اس قوم کی سرکشی، بد باطنی ملاحظہ ہو کر مسلمانوں کو اسلام سے ہٹانے کے لئے انہیں یقین دلا رہے ہیں کہ شعیب علیہ السلام ک