البقرة 2:10 في قلوبهم مرض فزادهم الله مرضا ولهم عذاب اليم بما كانوا يكذبون ١٠
فِیْ
قُلُوْبِهِمْ
مَّرَضٌ ۙ
فَزَادَهُمُ
اللّٰهُ
مَرَضًا ۚ
وَلَهُمْ
عَذَابٌ
اَلِیْمٌ ۙ۬۟
بِمَا
كَانُوْا
یَكْذِبُوْنَ
۟
ان کے دلوں میں روگ ہے تو اللہ نے ان کے روگ کو بڑھا دیا اور ان کے ليے درد ناک عذاب ہے، اس وجہ سے کہ وہ جھوٹ کہتے تھے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
شک و شبہ بیماری ہے ٭٭…
بیماری سے مراد یہاں شک و شبہ ہے ۔ [تفسیر ابن جریر الطبری:280/1] سیدنا ابن عباس، سیدنا ابن مسعود اور چند صحابہ رضی اللہ عنہم سے یہی مروی ہے۔ مجاہد عکرمہ، حسن بصری، ابوالعالیہ، ربیع بن انس، قتادہ رحمہ اللہ علیہم کا بھی یہی قول ہے۔ [تفسیر ابن ابی حاتم:48/1] عکرمہ اور طاؤس رح
شک و شبہ بیماری ہے ٭٭…
بیماری سے مراد یہاں شک و شبہ ہے ۔ [تفسیر ابن جریر الطبری:280/1] سیدنا ابن عباس، سیدنا ابن مسعود اور چند صحابہ رضی اللہ عنہم سے