البقرة 2:105 ما يود الذين كفروا من اهل الكتاب ولا المشركين ان ينزل عليكم من خير من ربكم والله يختص برحمته من يشاء والله ذو الفضل العظيم ١٠٥
مَا
یَوَدُّ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
مِنْ
اَهْلِ
الْكِتٰبِ
وَلَا
الْمُشْرِكِیْنَ
اَنْ
یُّنَزَّلَ
عَلَیْكُمْ
مِّنْ
خَیْرٍ
مِّنْ
رَّبِّكُمْ ؕ
وَاللّٰهُ
یَخْتَصُّ
بِرَحْمَتِهٖ
مَنْ
یَّشَآءُ ؕ
وَاللّٰهُ
ذُو
الْفَضْلِ
الْعَظِیْمِ
۟
نہ تو اہل کتاب کے کافر اور نہ مشرکین چاہتے ہیں کہ تم پر تمہارے رب کی کوئی بھلائی نازل ہو (ان کے اس حسد سے کیا ہوا) اللہ تعالیٰ جسے چاہے اپنی رحمت خصوصیت سے عطا فرمائے، اللہ تعالیٰ بڑے فضل واﻻ ہے۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مسلمانوں کافروں کی صورت لباس اور زبان میں مشابہت سے بچو! ٭٭…
اس آیت میں اللہ تعالیٰ اپنے مومن بندوں کو کافروں کی بول چال اور ان کے کاموں کی مشابہت سے روک رہا ہے یہودی بعض الفاظ زبان دبا کر بولتے تھے اور مطلب برا لیتے تھے جب انہیں یہ کہنا ہوتا کہ ہماری سنیے تو کہتے تھے راعنا اور مراد اس سے رعونت اور سر
مسلمانوں کافروں کی صورت لباس اور زبان میں مشابہت سے بچو! ٭٭…
اس آیت میں اللہ تعالیٰ اپنے مومن بندوں کو کافروں کی بول چال اور ان کے کاموں کی مشابہت سے رو