البقرة 2:106 ۞ ما ننسخ من اية او ننسها نات بخير منها او مثلها الم تعلم ان الله على كل شيء قدير ١٠٦
مَا
نَنْسَخْ
مِنْ
اٰیَةٍ
اَوْ
نُنْسِهَا
نَاْتِ
بِخَیْرٍ
مِّنْهَاۤ
اَوْ
مِثْلِهَا ؕ
اَلَمْ
تَعْلَمْ
اَنَّ
اللّٰهَ
عَلٰی
كُلِّ
شَیْءٍ
قَدِیْرٌ
۟
ہم اپنی جس آیت کو منسوخ کر دیتے ہیں یا بھلا دیتے ہیں ، اس کی جگہ اس سے بہتر لاتے ہیں یا کم از کم ویسی ہی1۔ کیا تم جا نتے نہیں ہو کہ اللہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے؟
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تبدیلی یا تنسیخ ، اللہ تعالٰی مختار کل ہے ٭٭…
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں نسخ کے معنی بدل کے ہیں۔ [تفسیر ابن جریر الطبری:473/2] حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں مٹانے کے معنی ہیں۔ [تفسیر ابن ابی حاتم:321/1] جو [ کبھی ] لکھنے میں باقی رہتا ہے اور حکم بدل جاتا ہے سیدنا ابن مسعو
تبدیلی یا تنسیخ ، اللہ تعالٰی مختار کل ہے ٭٭…
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں نسخ کے معنی بدل کے ہیں۔ [تفسیر ابن جریر الطبری:473/2] حضر