البقرة 2:115 ولله المشرق والمغرب فاينما تولوا فثم وجه الله ان الله واسع عليم ١١٥
وَلِلّٰهِ
الْمَشْرِقُ
وَالْمَغْرِبُ ۗ
فَاَیْنَمَا
تُوَلُّوْا
فَثَمَّ
وَجْهُ
اللّٰهِ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
وَاسِعٌ
عَلِیْمٌ
۟
اور اللہ ہی کا ہے مشرق اور مغرب سو جس طرف تم منہ کرو وہاں ہی متوجہ ہے اللہ 1 بیشک اللہ بے انتہا بخشش کرنے والا سب کچھ جاننے والا ہے 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کعبہ صرف علامت وحدت و سمت ہے اللہ کا جمال و جلال غیر محدود ہے ٭٭…
اس آیت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ان اصحاب رضی اللہ عنہم کو تسلی دی جاری ہے جو مکہ سے نکالے گئے اور اپنی مسجد سے روکے گئے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مکہ شریف میں نماز بیت المقدس کی طرف منہ کر کے
کعبہ صرف علامت وحدت و سمت ہے اللہ کا جمال و جلال غیر محدود ہے ٭٭…
اس آیت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ان اصحاب رضی ا