البقرة 2:117 بديع السماوات والارض واذا قضى امرا فانما يقول له كن فيكون ١١٧
بَدِیْعُ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ ؕ
وَاِذَا
قَضٰۤی
اَمْرًا
فَاِنَّمَا
یَقُوْلُ
لَهٗ
كُنْ
فَیَكُوْنُ
۟
نیا پیدا کرنے والا ہے آسمان اور زمین کا اور جب حکم کرتا ہے کسی کام کو تو یہی فرماتا ہے اس کو کہ ہو جا پس وہ ہو جاتا ہے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ ہی مقتدر اعلیٰ ہے کے دلائل ٭٭…
یہ اور اس کے ساتھ کی آیت نصرانیوں کے رد میں ہے اور اس طرح ان جیسے یہود و مشرکین کی تردید میں ہے جو اللہ کی اولاد بتاتے تھے ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین و آسمان وغیرہ تمام چیزوں کا تو اللہ مالک ہے ان کا پیدا کرنے والا انہیں روزیاں دینے والا ان کے اندازے مقرر کرنے والا ا
اللہ ہی مقتدر اعلیٰ ہے کے دلائل ٭٭…
یہ اور اس کے ساتھ کی آیت نصرانیوں کے رد میں ہے اور اس طرح ان جیسے یہود و مشرکین کی تردید میں ہے جو اللہ کی اولاد بتا