البقرة 2:121 الذين اتيناهم الكتاب يتلونه حق تلاوته اولايك يومنون به ومن يكفر به فاولايك هم الخاسرون ١٢١
اَلَّذِیْنَ
اٰتَیْنٰهُمُ
الْكِتٰبَ
یَتْلُوْنَهٗ
حَقَّ
تِلَاوَتِهٖ ؕ
اُولٰٓىِٕكَ
یُؤْمِنُوْنَ
بِهٖ ؕ
وَمَنْ
یَّكْفُرْ
بِهٖ
فَاُولٰٓىِٕكَ
هُمُ
الْخٰسِرُوْنَ
۟۠
جنہیں ہم نے کتاب دی ہے1 اور وه اسے پڑھنے کے حق کے ساتھ پڑھتے ہیں2، وه اس کتاب پر بھی ایمان رکھتے ہیں اور جو اس کے ساتھ کفر کرے وه نقصان واﻻ ہے۔3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
دین حق کا باطل سے سمجھوتہ جرم عظیم ہے ٭٭…
آیت بالا کا مطلب یہ ہے کہ یہ لوگ تجھ سے ہرگز راضی نہیں ہوں گے لہٰذا تو بھی انہیں چھوڑ اور رب کی رضا کے پیچھے لگ جا تو نے انہیں دعوت رسالت پہنچا دیں۔ دین حق وہی ہے جو اللہ نے تجھے دیا ہے تو اس پر جم جا۔ حدیث شریف میں ہے میری امت کی ایک جماعت حق پر جم کر دوسروں
دین حق کا باطل سے سمجھوتہ جرم عظیم ہے ٭٭…
آیت بالا کا مطلب یہ ہے کہ یہ لوگ تجھ سے ہرگز راضی نہیں ہوں گے لہٰذا تو بھی انہیں چھوڑ اور رب کی رضا کے پیچھے ل