البقرة 2:122 يا بني اسراييل اذكروا نعمتي التي انعمت عليكم واني فضلتكم على العالمين ١٢٢
یٰبَنِیْۤ
اِسْرَآءِیْلَ
اذْكُرُوْا
نِعْمَتِیَ
الَّتِیْۤ
اَنْعَمْتُ
عَلَیْكُمْ
وَاَنِّیْ
فَضَّلْتُكُمْ
عَلَی
الْعٰلَمِیْنَ
۟
اے اولاد یعقوب ! یاد کرو میرے اس انعام کو جو میں نے تم پر کیا اور یہ کہ میں نے تمہیں فضیلت دی تھی اہل عالم پر۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
انتباہ ٭٭…
پہلے بھی اس جیسی آیت شروع سورت میں گزر چکی ہے اور اس کی مفصل تفسیر بھی بیان ہو چکی ہے یہاں صرف تاکید کے طور پر ذکر کیا گیا اور انہیں نبی امی صلی اللہ علیہ وسلم کی تابعداری کی رغبت دلائی گئی جن کی صفتیں وہ اپنی کتابوں میں پاتے تھے جن کا نام اور کام بھی اس میں لکھا ہوا تھا بلکہ ان کی امت کا
انتباہ ٭٭…
پہلے بھی اس جیسی آیت شروع سورت میں گزر چکی ہے اور اس کی مفصل تفسیر بھی بیان ہو چکی ہے یہاں صرف تاکید کے طور پر ذکر کیا گیا اور انہیں نبی امی