البقرة 2:124 ۞ واذ ابتلى ابراهيم ربه بكلمات فاتمهن قال اني جاعلك للناس اماما قال ومن ذريتي قال لا ينال عهدي الظالمين ١٢٤
وَاِذِ
ابْتَلٰۤی
اِبْرٰهٖمَ
رَبُّهٗ
بِكَلِمٰتٍ
فَاَتَمَّهُنَّ ؕ
قَالَ
اِنِّیْ
جَاعِلُكَ
لِلنَّاسِ
اِمَامًا ؕ
قَالَ
وَمِنْ
ذُرِّیَّتِیْ ؕ
قَالَ
لَا
یَنَالُ
عَهْدِی
الظّٰلِمِیْنَ
۟
اور ذرا یاد کرو جب ابراہیم ؑ کو آزمایا اس کے رب نے بہت سی باتوں میں تو اس نے ان سب کو پورا کر دکھایا تب فرمایا : (اے ابراہیم ؑ !) اب میں تمہیں نوع انسانی کا امام بنانے والا ہوں انہوں نے کہا : اور میری اولاد میں سے بھی فرمایا : میرا یہ عہد ظالموں سے متعلق نہیں ہوگا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
امام توحید ٭٭…
اس آیت میں خلیل اللہ ابراہیم علیہ السلام کی بزرگی کا بیان ہو رہا ہے جو توحید میں دنیا کے امام ہیں انہوں نے تکالیف پر صبر کر کے اللہ تعالیٰ کے حکم کی بجا آوری میں ثابت قدمی اور جوان مردی دکھائی. فرماتا ہے اے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تم ان مشرکین اور اہل کتاب کو جو ملت ابراہیم کے دعو
امام توحید ٭٭…
اس آیت میں خلیل اللہ ابراہیم علیہ السلام کی بزرگی کا بیان ہو رہا ہے جو توحید میں دنیا کے امام ہیں انہوں نے تکالیف پر صبر کر کے اللہ تعالی