البقرة 2:129 ربنا وابعث فيهم رسولا منهم يتلو عليهم اياتك ويعلمهم الكتاب والحكمة ويزكيهم انك انت العزيز الحكيم ١٢٩
رَبَّنَا
وَابْعَثْ
فِیْهِمْ
رَسُوْلًا
مِّنْهُمْ
یَتْلُوْا
عَلَیْهِمْ
اٰیٰتِكَ
وَیُعَلِّمُهُمُ
الْكِتٰبَ
وَالْحِكْمَةَ
وَیُزَكِّیْهِمْ ؕ
اِنَّكَ
اَنْتَ
الْعَزِیْزُ
الْحَكِیْمُ
۟۠
اے ہمارے رب! ان میں انہی میں سے رسول بھیج1 جو ان کے پاس تیری آیتیں پڑھے، انہیں کتاب وحکمت2 سکھائے اور انہیں پاک کرے3، یقیناً تو غلبہ واﻻ اور حکمت واﻻ ہے۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
دعائے ابراہیم علیہ السلام کا ماحصل ٭٭…
اہل حرم کے لیے یہ دعا بھی ہے کہ آپ علیہ السلام کی اولاد میں سے ہی رسول ان میں آئے چنانچہ یہ بھی پوری ہوئی۔ مسند احمد ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں“ میں اللہ جل شانہ کے نزدیک آخری نبی اس وقت سے ہوں جبکہ آدم علیہ السلام ابھی مٹی کی صورت میں تھے“ میں
دعائے ابراہیم علیہ السلام کا ماحصل ٭٭…
اہل حرم کے لیے یہ دعا بھی ہے کہ آپ علیہ السلام کی اولاد میں سے ہی رسول ان میں آئے چنانچہ یہ بھی پوری ہوئی۔ مسند ا