البقرة 2:136 قولوا امنا بالله وما انزل الينا وما انزل الى ابراهيم واسماعيل واسحاق ويعقوب والاسباط وما اوتي موسى وعيسى وما اوتي النبيون من ربهم لا نفرق بين احد منهم ونحن له مسلمون ١٣٦
قُوْلُوْۤا
اٰمَنَّا
بِاللّٰهِ
وَمَاۤ
اُنْزِلَ
اِلَیْنَا
وَمَاۤ
اُنْزِلَ
اِلٰۤی
اِبْرٰهٖمَ
وَاِسْمٰعِیْلَ
وَاِسْحٰقَ
وَیَعْقُوْبَ
وَالْاَسْبَاطِ
وَمَاۤ
اُوْتِیَ
مُوْسٰی
وَعِیْسٰی
وَمَاۤ
اُوْتِیَ
النَّبِیُّوْنَ
مِنْ
رَّبِّهِمْ ۚ
لَا
نُفَرِّقُ
بَیْنَ
اَحَدٍ
مِّنْهُمْ ۖؗ
وَنَحْنُ
لَهٗ
مُسْلِمُوْنَ
۟
کہو ہم اللہ پر ایمان لائے اور اس چیز پر ایمان لائے جو ہماری طرف اتاری گئی ہے اور اس پر بھی جو ابراہیم اوراسماعیل اور اسحاق اور یعقوب اور اس کی اولاد پر اتاری گئی اورجو ملا موسیٰ اور عیسیٰ کو اور جو ملا سب نبیوں کو ان کے رب کی طرف سے ہم ان میں سے کسی کے درمیان فرق نہیں کرتے اور ہم اللہ ہی کے فرماں بردار ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اہل کتاب کی تصدیق یا تکذیب! ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے ایماندار بندوں کو ارشاد فرماتا ہے کہ جو کچھ محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم پر اترا اس پر تو وہ تفصیل وار ایمان لائیں اور جو آپ سے پہلے انبیاء پر اترا، اس پر بھی اجمالاً ایمان لائیں۔ ان اگلے انبیاء کرام میں سے بعض کے نام بھی لے دیے اور باقی نبیوں کا مج
اہل کتاب کی تصدیق یا تکذیب! ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے ایماندار بندوں کو ارشاد فرماتا ہے کہ جو کچھ محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم پر اترا اس پر تو وہ تفصیل