البقرة 2:139 قل اتحاجوننا في الله وهو ربنا وربكم ولنا اعمالنا ولكم اعمالكم ونحن له مخلصون ١٣٩
قُلْ
اَتُحَآجُّوْنَنَا
فِی
اللّٰهِ
وَهُوَ
رَبُّنَا
وَرَبُّكُمْ ۚ
وَلَنَاۤ
اَعْمَالُنَا
وَلَكُمْ
اَعْمَالُكُمْ ۚ
وَنَحْنُ
لَهٗ
مُخْلِصُوْنَ
۟ۙ
کہدے کیا تم جھگڑا کرتے ہو ہم سے اللہ کی نسبت حالانکہ وہی ہےرب ہمارا اور رب تمہارا اور ہمارےلئے ہیں عمل ہمارے اور تمہارے لئے ہیں عمل تمہارے اور ہم تو خالص اسی کے ہیں 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مشرکین کے اعمال پر بیزاری ٭٭…
مشرکوں کے جھگڑے کو دفع کرنے کا حکم رب العالمین اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دے رہا ہے کہ“ تم ہم سے اللہ کی توحید، اخلاص، اطاعت وغیرہ کے بارے میں کیوں جھگڑتے ہو؟ وہ صرف ہمارا ہی نہیں بلکہ تمہارا رب بھی تو ہے، ہم پر اور تم پر قابض و متصرف بھی وہی اکیلا ہے۔ ہمارے عم
مشرکین کے اعمال پر بیزاری ٭٭…
مشرکوں کے جھگڑے کو دفع کرنے کا حکم رب العالمین اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دے رہا ہے کہ“ تم ہم سے اللہ کی توحید،