البقرة 2:140 ام تقولون ان ابراهيم واسماعيل واسحاق ويعقوب والاسباط كانوا هودا او نصارى قل اانتم اعلم ام الله ومن اظلم ممن كتم شهادة عنده من الله وما الله بغافل عما تعملون ١٤٠
اَمْ
تَقُوْلُوْنَ
اِنَّ
اِبْرٰهٖمَ
وَاِسْمٰعِیْلَ
وَاِسْحٰقَ
وَیَعْقُوْبَ
وَالْاَسْبَاطَ
كَانُوْا
هُوْدًا
اَوْ
نَصٰرٰی ؕ
قُلْ
ءَاَنْتُمْ
اَعْلَمُ
اَمِ
اللّٰهُ ؕ
وَمَنْ
اَظْلَمُ
مِمَّنْ
كَتَمَ
شَهَادَةً
عِنْدَهٗ
مِنَ
اللّٰهِ ؕ
وَمَا
اللّٰهُ
بِغَافِلٍ
عَمَّا
تَعْمَلُوْنَ
۟
کیا تم کہتے ہو کہ ابراہیم اور اسماعیل اور اسحاق اوریعقوب اور اس کی اولاد سب یہودی یا نصرانی تھے کہو کہ تم زیادہ جانتے ہو یا اللہ اور اس سے بڑا ظالم اور کون ہوگا جو اس گواہی کو چھپائے جو اللہ کی طرف سے اس کے پاس آئی ہوئی ہے اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اس سے بے خبر نہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مشرکین کے اعمال پر بیزاری ٭٭…
مشرکوں کے جھگڑے کو دفع کرنے کا حکم رب العالمین اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دے رہا ہے کہ“ تم ہم سے اللہ کی توحید، اخلاص، اطاعت وغیرہ کے بارے میں کیوں جھگڑتے ہو؟ وہ صرف ہمارا ہی نہیں بلکہ تمہارا رب بھی تو ہے، ہم پر اور تم پر قابض و متصرف بھی وہی اکیلا ہے۔ ہمارے عم
مشرکین کے اعمال پر بیزاری ٭٭…
مشرکوں کے جھگڑے کو دفع کرنے کا حکم رب العالمین اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دے رہا ہے کہ“ تم ہم سے اللہ کی توحید،