البقرة 2:144 قد نرى تقلب وجهك في السماء فلنولينك قبلة ترضاها فول وجهك شطر المسجد الحرام وحيث ما كنتم فولوا وجوهكم شطره وان الذين اوتوا الكتاب ليعلمون انه الحق من ربهم وما الله بغافل عما يعملون ١٤٤
قَدْ
نَرٰی
تَقَلُّبَ
وَجْهِكَ
فِی
السَّمَآءِ ۚ
فَلَنُوَلِّیَنَّكَ
قِبْلَةً
تَرْضٰىهَا ۪
فَوَلِّ
وَجْهَكَ
شَطْرَ
الْمَسْجِدِ
الْحَرَامِ ؕ
وَحَیْثُ
مَا
كُنْتُمْ
فَوَلُّوْا
وُجُوْهَكُمْ
شَطْرَهٗ ؕ
وَاِنَّ
الَّذِیْنَ
اُوْتُوا
الْكِتٰبَ
لَیَعْلَمُوْنَ
اَنَّهُ
الْحَقُّ
مِنْ
رَّبِّهِمْ ؕ
وَمَا
اللّٰهُ
بِغَافِلٍ
عَمَّا
یَعْمَلُوْنَ
۟
ہم تمھارے منھ کا بار بار آسمان کی طرف اٹھنا دیکھ رہے ہیں پس ہم تم کو اسی قبلہ کی طرف پھیر دیں گے جس کو تم پسند کرتے ہو، اب اپنا رُخ مسجد حرام کی طرف پھیر دو اور تم جہاں کہیں بھی ہو، اپنے رُخ کو اسی کی طرف کرو اور اہل کتاب خوب جانتے ہیں کہ یہ حق ہے اور ان کے رب کی جانب سے ہے اور اللہ بے خبر نہیں اس سے جو وہ کر رہے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
خشوع و خضوع ضروری ہے ٭٭…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ قرآن میں قبلہ کا حکم پہلا نسخ ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ کی طرف ہجرت کی یہاں کے اکثر باشندے یہود تھے اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بیت المقدس کی طرف نمازیں پڑھنے کا حکم دیا یہود اس سے بہت خوش ہوئے۔ آپ صلی ال
خشوع و خضوع ضروری ہے ٭٭…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ قرآن میں قبلہ کا حکم پہلا نسخ ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ کی طرف ہجرت ک