البقرة 2:152 فاذكروني اذكركم واشكروا لي ولا تكفرون ١٥٢
فَاذْكُرُوْنِیْۤ
اَذْكُرْكُمْ
وَاشْكُرُوْا
لِیْ
وَلَا
تَكْفُرُوْنِ
۟۠
سو تم یاد رکھو مجھ کو میں یاد رکھوں تم کو اور احسان مانو میرا اور ناشکری مت کرو 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ کی یاد شکر ہے اور بھول کفر ہے! ٭٭…
یہاں اللہ تعالیٰ اپنی بہت بڑی نعمت کا ذکر فرما رہا ہے کہ اس نے ہم میں ہماری جنس کا ایک نبی صلی اللہ علیہ وسلم مبعوث فرمایا، جو اللہ تعالیٰ کی روشن اور نورانی کتب کی آیتیں ہمارے سامنے تلاوت فرماتا ہے اور رذیل عادتوں اور نفس کی شرارتوں اور جاہلیت کے کاموں سے ہمی
اللہ کی یاد شکر ہے اور بھول کفر ہے! ٭٭…
یہاں اللہ تعالیٰ اپنی بہت بڑی نعمت کا ذکر فرما رہا ہے کہ اس نے ہم میں ہماری جنس کا ایک نبی صلی اللہ علیہ وسلم