البقرة 2:154 ولا تقولوا لمن يقتل في سبيل الله اموات بل احياء ولاكن لا تشعرون ١٥٤
وَلَا
تَقُوْلُوْا
لِمَنْ
یُّقْتَلُ
فِیْ
سَبِیْلِ
اللّٰهِ
اَمْوَاتٌ ؕ
بَلْ
اَحْیَآءٌ
وَّلٰكِنْ
لَّا
تَشْعُرُوْنَ
۟
اور اللہ تعالیٰ کی راه کے شہیدوں کو مرده مت کہو1 وه زنده ہیں، لیکن تم نہیں سمجھتے۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
صلوۃ و صبر و سیلہ اور شہداء کا ذکر ٭٭…
شکر کے بعد صبر کا بیان ہو رہا ہے اور ساتھ ہی نماز کا ذکر کر کے ان بڑے بڑے نیک کاموں کو ذریعہ نجات بنانے کا حکم ہو رہا ہے، ظاہر بات ہے کہ انسان یا تو اچھی حالت میں ہو گا تو یہ موقعہ شکر کا ہے یا اگر بری حالت میں ہو گا تو یہ موقعہ صبر کا ہے، حدیث میں ہے، مومن کی کی
صلوۃ و صبر و سیلہ اور شہداء کا ذکر ٭٭…
شکر کے بعد صبر کا بیان ہو رہا ہے اور ساتھ ہی نماز کا ذکر کر کے ان بڑے بڑے نیک کاموں کو ذریعہ نجات بنانے کا حکم ہو