البقرة 2:157 اولايك عليهم صلوات من ربهم ورحمة واولايك هم المهتدون ١٥٧
اُولٰٓىِٕكَ
عَلَیْهِمْ
صَلَوٰتٌ
مِّنْ
رَّبِّهِمْ
وَرَحْمَةٌ ۫
وَاُولٰٓىِٕكَ
هُمُ
الْمُهْتَدُوْنَ
۟
ایسے ہی لوگوں پر عنایتیں ہیں اپنے رب کی اور مہربانی اور وہی ہیں سیدھی راہ پر 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
وفائے عہد کے لیے آزمائش لازم ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ وہ اپنے بندوں کی آزمائش ضرور کر لیا کرتا ہے کبھی ترقی اور بھلائی کے ذریعہ اور کبھی تنزل اور برائی سے، جیسے فرماتا ہے آیت «وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ حَتّٰى نَعْلَمَ الْمُجٰهِدِيْنَ مِنْكُمْ وَالصّٰبِرِيْنَ وَنَبْلُوَا۟ اَخْبَارَكُمْ» [ 47۔ محمد:
وفائے عہد کے لیے آزمائش لازم ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ وہ اپنے بندوں کی آزمائش ضرور کر لیا کرتا ہے کبھی ترقی اور بھلائی کے ذریعہ اور کبھی تنزل اور