البقرة 2:158 ۞ ان الصفا والمروة من شعاير الله فمن حج البيت او اعتمر فلا جناح عليه ان يطوف بهما ومن تطوع خيرا فان الله شاكر عليم ١٥٨
اِنَّ
الصَّفَا
وَالْمَرْوَةَ
مِنْ
شَعَآىِٕرِ
اللّٰهِ ۚ
فَمَنْ
حَجَّ
الْبَیْتَ
اَوِ
اعْتَمَرَ
فَلَا
جُنَاحَ
عَلَیْهِ
اَنْ
یَّطَّوَّفَ
بِهِمَا ؕ
وَمَنْ
تَطَوَّعَ
خَیْرًا ۙ
فَاِنَّ
اللّٰهَ
شَاكِرٌ
عَلِیْمٌ
۟
یقیناً صفا اور مروہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہیں۔ لہٰذا جو شخص بیت اللہ کا حج یا عمرہ کرے1، اس کے لیے کوئی گناہ کی بات نہیں کہ وہ ان دونوں پہاڑیوں کے درمیان سعی کر لے2اور جو برضا و رغبت کوئی بھلائی کا کام کرے گا اللہ کو اس کا علم ہے اوروہ اس کی قدر کرنے والا ہے۔3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
صفا اور مروہ کا طواف ٭٭…
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے عروہ رحمہ اللہ دریافت کرتے ہیں کہ اس آیت سے تو ایسا معلوم ہوتا ہے کہ طواف نہ کرنے میں بھی کوئی حرج نہیں آپ رضی اللہ عنہا نے فرمایا بھتیجے تم صحیح نہیں سمجھے اگر یہ بیان مد نظر ہوتا تو «ان لا یطوف بھما» ہوتا۔ سنو آیت شریف کا شان نزول یہ ہے کہ مشلل
صفا اور مروہ کا طواف ٭٭…
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے عروہ رحمہ اللہ دریافت کرتے ہیں کہ اس آیت سے تو ایسا معلوم ہوتا ہے کہ طواف نہ کرنے میں بھی کوئی حرج