البقرة 2:160 الا الذين تابوا واصلحوا وبينوا فاولايك اتوب عليهم وانا التواب الرحيم ١٦٠
اِلَّا
الَّذِیْنَ
تَابُوْا
وَاَصْلَحُوْا
وَبَیَّنُوْا
فَاُولٰٓىِٕكَ
اَتُوْبُ
عَلَیْهِمْ ۚ
وَاَنَا
التَّوَّابُ
الرَّحِیْمُ
۟
مگر جنہوں نے توبہ کی اور درست کیا اپنے کام کو اور بیان کر دیا حق بات کو تو انکو معاف کرتا ہوں 1 اور میں ہوں بڑا معاف کرنے والا نہایت مہربان
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
حق بات کا چھپانا جرم عظیم ہے ٭٭…
اس میں زبردست دھمکی ہے ان لوگوں کو جو اللہ تعالیٰ کی باتیں یعنی شرعی مسائل چھپا لیا کرتے ہیں، اہل کتاب نے نعت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو چھپا لیا تھا جس پر ارشاد ہوتا ہے کہ حق کے چھپانے والے ملعون لوگ ہیں۔ [تفسیر ابن ابی حاتم:170/1] جس طرح اس عالم کے لیے جو لو
حق بات کا چھپانا جرم عظیم ہے ٭٭…
اس میں زبردست دھمکی ہے ان لوگوں کو جو اللہ تعالیٰ کی باتیں یعنی شرعی مسائل چھپا لیا کرتے ہیں، اہل کتاب نے نعت نبی کریم