البقرة 2:161 ان الذين كفروا وماتوا وهم كفار اولايك عليهم لعنة الله والملايكة والناس اجمعين ١٦١
اِنَّ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
وَمَاتُوْا
وَهُمْ
كُفَّارٌ
اُولٰٓىِٕكَ
عَلَیْهِمْ
لَعْنَةُ
اللّٰهِ
وَالْمَلٰٓىِٕكَةِ
وَالنَّاسِ
اَجْمَعِیْنَ
۟ۙ
بیشک جو لوگ کافر ہوئے اور مر گئے کافر ہی انہی پر لعنت ہے اللہ کی اور فرشتوں کی اور لوگوں کی سب کی 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
حق بات کا چھپانا جرم عظیم ہے ٭٭…
اس میں زبردست دھمکی ہے ان لوگوں کو جو اللہ تعالیٰ کی باتیں یعنی شرعی مسائل چھپا لیا کرتے ہیں، اہل کتاب نے نعت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو چھپا لیا تھا جس پر ارشاد ہوتا ہے کہ حق کے چھپانے والے ملعون لوگ ہیں۔ [تفسیر ابن ابی حاتم:170/1] جس طرح اس عالم کے لیے جو لو
حق بات کا چھپانا جرم عظیم ہے ٭٭…
اس میں زبردست دھمکی ہے ان لوگوں کو جو اللہ تعالیٰ کی باتیں یعنی شرعی مسائل چھپا لیا کرتے ہیں، اہل کتاب نے نعت نبی کریم