البقرة 2:163 والاهكم الاه واحد لا الاه الا هو الرحمان الرحيم ١٦٣
وَاِلٰهُكُمْ
اِلٰهٌ
وَّاحِدٌ ۚ
لَاۤ
اِلٰهَ
اِلَّا
هُوَ
الرَّحْمٰنُ
الرَّحِیْمُ
۟۠
اور معبود تم سب کا ایک ہی معبود ہے کوٹی معبود نہیں اس کے سوا بڑا مہربان ہے نہایت رحم والا 1
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
اکیلا حکمران ٭٭…
یعنی حکمرانی میں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں نہ اس جیسا کوئی ہے وہ واحد اور احد ہے وہ فرد اور صمد ہے اس کے سوا عبادت کے لائق کوئی نہیں، وہ رحمٰن اور رحیم ہے، سورۃ فاتحہ کے شروع میں ان دونوں ناموں کی پوری تفسیر گزر چکی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں، اسم اعظم ان دو
اکیلا حکمران ٭٭…
یعنی حکمرانی میں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں نہ اس جیسا کوئی ہے وہ واحد اور احد ہے وہ فرد اور صمد ہے اس کے سوا عبادت کے لائق کوئی