البقرة 2:165 ومن الناس من يتخذ من دون الله اندادا يحبونهم كحب الله والذين امنوا اشد حبا لله ولو يرى الذين ظلموا اذ يرون العذاب ان القوة لله جميعا وان الله شديد العذاب ١٦٥
وَمِنَ
النَّاسِ
مَنْ
یَّتَّخِذُ
مِنْ
دُوْنِ
اللّٰهِ
اَنْدَادًا
یُّحِبُّوْنَهُمْ
كَحُبِّ
اللّٰهِ ؕ
وَالَّذِیْنَ
اٰمَنُوْۤا
اَشَدُّ
حُبًّا
لِّلّٰهِ ؕ
وَلَوْ
یَرَی
الَّذِیْنَ
ظَلَمُوْۤا
اِذْ
یَرَوْنَ
الْعَذَابَ ۙ
اَنَّ
الْقُوَّةَ
لِلّٰهِ
جَمِیْعًا ۙ
وَّاَنَّ
اللّٰهَ
شَدِیْدُ
الْعَذَابِ
۟
اور بعضے لوگ وہ ہیں جو بناتے ہیں اللہ کے برابر اوروں کو 1 انکی محبت ایسی رکھتے ہیں جیسی محبت اللہ کی 2 اور ایمان والوں کو اس سے زیادہ تر ہے محبت اللہ کی 3 اور اگر دیکھ لیں یہ ظالم اس وقت کو جبکہ دیکھیں گے عذاب کہ قوۃ ساری اللہ ہی کے لئے ہے اور یہ کہ اللہ کا عذاب سخت ہے 4
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
محبت الہٰ اپنی پسند ہے؟ ٭٭…
اس آیت میں مشرکین کا دنیوی اور اخروی حال بیان ہو رہا ہے، یہ اللہ کا شریک مقرر کرتے ہیں اس جیسا اوروں کو ٹھہراتے ہیں اور پھر ان کی محبت اپنے دل میں ایسی ہی جماتے ہیں جیسی اللہ کی ہونی چاہیئے حالانکہ وہ معبود برحق صرف ایک ہی ہے، وہ شریک اور حصہ داری سے پاک ہے بخاری و مسلم میں
محبت الہٰ اپنی پسند ہے؟ ٭٭…
اس آیت میں مشرکین کا دنیوی اور اخروی حال بیان ہو رہا ہے، یہ اللہ کا شریک مقرر کرتے ہیں اس جیسا اوروں کو ٹھہراتے ہیں اور پھر