البقرة 2:167 وقال الذين اتبعوا لو ان لنا كرة فنتبرا منهم كما تبرءوا منا كذالك يريهم الله اعمالهم حسرات عليهم وما هم بخارجين من النار ١٦٧
وَقَالَ
الَّذِیْنَ
اتَّبَعُوْا
لَوْ
اَنَّ
لَنَا
كَرَّةً
فَنَتَبَرَّاَ
مِنْهُمْ
كَمَا
تَبَرَّءُوْا
مِنَّا ؕ
كَذٰلِكَ
یُرِیْهِمُ
اللّٰهُ
اَعْمَالَهُمْ
حَسَرٰتٍ
عَلَیْهِمْ ؕ
وَمَا
هُمْ
بِخٰرِجِیْنَ
مِنَ
النَّارِ
۟۠
اور وہ لوگ جو دنیا میں ان کی پیروی کرتے تھے ، کہیں گے کاش ہم کو پھر ایک موقع دیا جاتا تو جس طرح آج یہ ہم سے بیزاری کا اظہار کررہے ہیں ، ہم ان سے بیزار ہوکر دکھادیتے ۔ یوں اللہ ان لوگوں کے وہ اعمال ، جو یہ دنیا میں کررہے ہیں ، ان کے سامنے اس طرح لائے گا کہ یہ حسرتوں اور پشیمانیوں کے ساتھ ہاتھ ملتے رہیں گے مگر آگ سے بچنے کی کوئی راہ نہ پائیں گے ۔ “
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
محبت الہٰ اپنی پسند ہے؟ ٭٭…
اس آیت میں مشرکین کا دنیوی اور اخروی حال بیان ہو رہا ہے، یہ اللہ کا شریک مقرر کرتے ہیں اس جیسا اوروں کو ٹھہراتے ہیں اور پھر ان کی محبت اپنے دل میں ایسی ہی جماتے ہیں جیسی اللہ کی ہونی چاہیئے حالانکہ وہ معبود برحق صرف ایک ہی ہے، وہ شریک اور حصہ داری سے پاک ہے بخاری و مسلم میں
محبت الہٰ اپنی پسند ہے؟ ٭٭…
اس آیت میں مشرکین کا دنیوی اور اخروی حال بیان ہو رہا ہے، یہ اللہ کا شریک مقرر کرتے ہیں اس جیسا اوروں کو ٹھہراتے ہیں اور پھر