البقرة 2:171 ومثل الذين كفروا كمثل الذي ينعق بما لا يسمع الا دعاء ونداء صم بكم عمي فهم لا يعقلون ١٧١
وَمَثَلُ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
كَمَثَلِ
الَّذِیْ
یَنْعِقُ
بِمَا
لَا
یَسْمَعُ
اِلَّا
دُعَآءً
وَّنِدَآءً ؕ
صُمٌّۢ
بُكْمٌ
عُمْیٌ
فَهُمْ
لَا
یَعْقِلُوْنَ
۟
ان کی حالت بالکل ایسی ہے جیسے چرواہا جانوروں کو پکارتا ہے ۔ اور وہ ہانک پکار کی صدا کے سوا کچھ نہیں سنتے ۔ یہ بہرے ہیں ، گونگے ہیں ، اندھے ہیں ، اس لئے کوئی بات ان کی سمجھ میں نہیں آتی۔ “
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
گمراہی اور جہالت کیا ہے؟ ٭٭…
یعنی ان کافروں اور مشرکوں سے جب کہا جاتا ہے کہ کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ کی پیروی کرو اور اپنی ضلالت وجہالت کو چھوڑ دو تو وہ کہتے ہیں کہ ہم تو اپنے بڑوں کی راہ لگے ہوئے ہیں جن چیزوں کی وہ پوجا پاٹ کرتے تھے ہم بھی کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے جس کے جواب میں قرآن کہتا ہے کہ
گمراہی اور جہالت کیا ہے؟ ٭٭…
یعنی ان کافروں اور مشرکوں سے جب کہا جاتا ہے کہ کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ کی پیروی کرو اور اپنی ضلالت وجہالت کو چھوڑ دو تو