البقرة 2:174 ان الذين يكتمون ما انزل الله من الكتاب ويشترون به ثمنا قليلا اولايك ما ياكلون في بطونهم الا النار ولا يكلمهم الله يوم القيامة ولا يزكيهم ولهم عذاب اليم ١٧٤
اِنَّ
الَّذِیْنَ
یَكْتُمُوْنَ
مَاۤ
اَنْزَلَ
اللّٰهُ
مِنَ
الْكِتٰبِ
وَیَشْتَرُوْنَ
بِهٖ
ثَمَنًا
قَلِیْلًا ۙ
اُولٰٓىِٕكَ
مَا
یَاْكُلُوْنَ
فِیْ
بُطُوْنِهِمْ
اِلَّا
النَّارَ
وَلَا
یُكَلِّمُهُمُ
اللّٰهُ
یَوْمَ
الْقِیٰمَةِ
وَلَا
یُزَكِّیْهِمْ ۖۚ
وَلَهُمْ
عَذَابٌ
اَلِیْمٌ
۟
بے شک جو لوگ اللہ تعالیٰ کی اتاری ہوئی کتاب چھپاتے ہیں اور اسے تھوڑی تھوڑی سی قیمت پر بیچتے ہیں، یقین مانو کہ یہ اپنے پیٹ میں آگ بھر رہے ہیں، قیامت کے دن اللہ تعالیٰ ان سے بات بھی نہ کرے گا، نہ انہیں پاک کرے گا، بلکہ ان کے لئے دردناک عذاب ہے۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بدترین لوگ ٭٭…
صفحہ نمبر624
علاوہ ازیں خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزات اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پاکیزہ عادت نے لوگوں کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تصدیق پر آمادہ کر دیا اور ان کی وہ جماعت جس کے ہاتھ سے نکل جانے کے ڈر نے انہیں کلام اللہ چھپانے پر آمادہ کیا تھا بلآخر ہاتھ سے جاتی رہیں ا
بدترین لوگ ٭٭…
صفحہ نمبر624
علاوہ ازیں خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزات اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پاکیزہ عادت نے لوگوں کو آپ صلی اللہ عل