البقرة 2:176 ذالك بان الله نزل الكتاب بالحق وان الذين اختلفوا في الكتاب لفي شقاق بعيد ١٧٦
ذٰلِكَ
بِاَنَّ
اللّٰهَ
نَزَّلَ
الْكِتٰبَ
بِالْحَقِّ ؕ
وَاِنَّ
الَّذِیْنَ
اخْتَلَفُوْا
فِی
الْكِتٰبِ
لَفِیْ
شِقَاقٍ
بَعِیْدٍ
۟۠
یہ اس واسطے کہ اللہ نے نازل فرمائی کتاب سچی اور جنہوں نے اختلاف ڈالا کتاب میں وہ بیشک ضد میں دور جا پڑے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بدترین لوگ ٭٭…
صفحہ نمبر624
علاوہ ازیں خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزات اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پاکیزہ عادت نے لوگوں کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تصدیق پر آمادہ کر دیا اور ان کی وہ جماعت جس کے ہاتھ سے نکل جانے کے ڈر نے انہیں کلام اللہ چھپانے پر آمادہ کیا تھا بلآخر ہاتھ سے جاتی رہیں ا
بدترین لوگ ٭٭…
صفحہ نمبر624
علاوہ ازیں خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزات اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پاکیزہ عادت نے لوگوں کو آپ صلی اللہ عل