البقرة 2:177 ۞ ليس البر ان تولوا وجوهكم قبل المشرق والمغرب ولاكن البر من امن بالله واليوم الاخر والملايكة والكتاب والنبيين واتى المال على حبه ذوي القربى واليتامى والمساكين وابن السبيل والسايلين وفي الرقاب واقام الصلاة واتى الزكاة والموفون بعهدهم اذا عاهدوا والصابرين في الباساء والضراء وحين الباس اولايك الذين صدقوا واولايك هم المتقون ١٧٧
لَیْسَ
الْبِرَّ
اَنْ
تُوَلُّوْا
وُجُوْهَكُمْ
قِبَلَ
الْمَشْرِقِ
وَالْمَغْرِبِ
وَلٰكِنَّ
الْبِرَّ
مَنْ
اٰمَنَ
بِاللّٰهِ
وَالْیَوْمِ
الْاٰخِرِ
وَالْمَلٰٓىِٕكَةِ
وَالْكِتٰبِ
وَالنَّبِیّٖنَ ۚ
وَاٰتَی
الْمَالَ
عَلٰی
حُبِّهٖ
ذَوِی
الْقُرْبٰی
وَالْیَتٰمٰی
وَالْمَسٰكِیْنَ
وَابْنَ
السَّبِیْلِ ۙ
وَالسَّآىِٕلِیْنَ
وَفِی
الرِّقَابِ ۚ
وَاَقَامَ
الصَّلٰوةَ
وَاٰتَی
الزَّكٰوةَ ۚ
وَالْمُوْفُوْنَ
بِعَهْدِهِمْ
اِذَا
عٰهَدُوْا ۚ
وَالصّٰبِرِیْنَ
فِی
الْبَاْسَآءِ
وَالضَّرَّآءِ
وَحِیْنَ
الْبَاْسِ ؕ
اُولٰٓىِٕكَ
الَّذِیْنَ
صَدَقُوْا ؕ
وَاُولٰٓىِٕكَ
هُمُ
الْمُتَّقُوْنَ
۟
نیکی کچھ یہی نہیں کہ منہ کرو اپنا مشرق کی طرف یا مغرب کی 1 لیکن بڑی نیکی تو یہ ہے جو کوئی ایمان لائے اللہ پر اور قیامت کے دن پر اور فرشتوں پر اور سب کتابوں پر اور پیغمبروں پر اور دے مال اس کی محبت پر رشتہ داروں کو اور یتیموں کو اور محتاجوں کو اور مسافروں کو اور مانگنے والوں کو اور گردنیں چھڑانے میں اور قائم رکھے نماز اور دیا کرے زکوٰۃ اور پورا کرنے والے اپنے اقرار کو جب عہد کریں اور صبر کرنے والے سختی میں اور تکلیف میں اور لڑائی کے وقت 2 یہی لوگ ہیں سچے اور یہی ہیں پرہیزگار 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ایمان کا ایک پہلو ٭٭…
اس پاک آیت میں صحیح عقیدے اور راہ مستقیم کی تعلیم ہو رہی ہے سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہما نے جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایمان کے بارے میں سوال کیا گیا کہ ایمان کیا چیز ہے؟ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس آیت کی تلاوت فرمائی، انہوں نے پھر سوال کیا نبی کریم صلی اللہ ع
ایمان کا ایک پہلو ٭٭…
اس پاک آیت میں صحیح عقیدے اور راہ مستقیم کی تعلیم ہو رہی ہے سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہما نے جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایما