البقرة 2:209 فان زللتم من بعد ما جاءتكم البينات فاعلموا ان الله عزيز حكيم ٢٠٩
فَاِنْ
زَلَلْتُمْ
مِّنْ
بَعْدِ
مَا
جَآءَتْكُمُ
الْبَیِّنٰتُ
فَاعْلَمُوْۤا
اَنَّ
اللّٰهَ
عَزِیْزٌ
حَكِیْمٌ
۟
جو صاف صاف ہدایات تمہارے پاس آچکی ہیں، اگر ان کو پا لینے کے بعد پھر تم نے لغزش کھائی، تو خوب جان رکھو کہ اللہ سب پر غالب اور حکیم و دانا ہے۔1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مکمل اطاعت ہی مقصود ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے اوپر ایمان لانے والوں اور اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تصدیق کرنے والوں سے ارشاد فرماتا ہے کہ وہ کل احکام کو بجا لائیں کل ممنوعات سے بچ جائیں کامل شریعت پر عمل کریں سلم سے مراد سلام ہے اطاعت اور صلح جوئی بھی مراد ہے «کافۃ» کے معنی سب کے سب پورے پورے، ع
مکمل اطاعت ہی مقصود ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے اوپر ایمان لانے والوں اور اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تصدیق کرنے والوں سے ارشاد فرماتا ہے کہ وہ کل احکا