البقرة 2:212 زين للذين كفروا الحياة الدنيا ويسخرون من الذين امنوا والذين اتقوا فوقهم يوم القيامة والله يرزق من يشاء بغير حساب ٢١٢
زُیِّنَ
لِلَّذِیْنَ
كَفَرُوا
الْحَیٰوةُ
الدُّنْیَا
وَیَسْخَرُوْنَ
مِنَ
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا ۘ
وَالَّذِیْنَ
اتَّقَوْا
فَوْقَهُمْ
یَوْمَ
الْقِیٰمَةِ ؕ
وَاللّٰهُ
یَرْزُقُ
مَنْ
یَّشَآءُ
بِغَیْرِ
حِسَابٍ
۟
فریفتہ کا ہے کافروں کو دنیا کی زندگی پر اور ہنستے ہیں ایمان والوں کو 1 اور جو پرہیزگار ہیں وہ ان کافروں سے بالاتر ہو ں گے قیامت کے دن اور اللہ روزی دیتا ہے جس کو چاہے بے شمار 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
احسان فراموش اسرائیل اور ترغیب صدقات ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے کہ دیکھو بنی اسرائیل کو میں نے بہت سے معجزات دکھلا دئیے موسیٰ علیہ السلام کہ ہاتھوں لکڑی ان کے ہاتھ کی روشنی ان کے لیے دریا کو چیر دینا ان پر سخت گرمیوں میں ابر کا سایہ کرنا من وسلویٰ اتارنا وغیرہ وغیرہ جن سے میرا خود مختار فاعل کل ہو
احسان فراموش اسرائیل اور ترغیب صدقات ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے کہ دیکھو بنی اسرائیل کو میں نے بہت سے معجزات دکھلا دئیے موسیٰ علیہ السلام کہ ہاتھوں