البقرة 2:22 الذي جعل لكم الارض فراشا والسماء بناء وانزل من السماء ماء فاخرج به من الثمرات رزقا لكم فلا تجعلوا لله اندادا وانتم تعلمون ٢٢
الَّذِیْ
جَعَلَ
لَكُمُ
الْاَرْضَ
فِرَاشًا
وَّالسَّمَآءَ
بِنَآءً ۪
وَّاَنْزَلَ
مِنَ
السَّمَآءِ
مَآءً
فَاَخْرَجَ
بِهٖ
مِنَ
الثَّمَرٰتِ
رِزْقًا
لَّكُمْ ۚ
فَلَا
تَجْعَلُوْا
لِلّٰهِ
اَنْدَادًا
وَّاَنْتُمْ
تَعْلَمُوْنَ
۟
وہی تو ہے جِس نے تمہارے لیے زمین کا فرش بچھایا، آسمان کی چھت بنائی، اوپر سے پانی برسایا اور اس کے ذریعے سے ہر طرح کی پیداوار نکال کر تمہارے لیے رزق بہم پہنچایا پس جب تم یہ جانتے ہو تو دوسروں کو اللہ کا مد مقابل نہ ٹھیراؤ
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تعارف اللہ بزبان اللہ ٭٭…
یہاں سے اللہ تعالیٰ کی توحید اور اس کی الوہیت کا بیان شروع ہوتا ہے وہی اپنے بندوں کو عدم سے وجود میں لایا، اسی نے ہر طرح کی ظاہری و باطنی نعمتیں عطا فرمائیں، اسی نے زمین کو فرش بنایا اور اس میں مضبوط پہاڑوں کی میخیں گاڑ دیں اور آسمان کو چھت بنایا۔ جیسے کہ دوسری آیت میں آیا کہ
تعارف اللہ بزبان اللہ ٭٭…
یہاں سے اللہ تعالیٰ کی توحید اور اس کی الوہیت کا بیان شروع ہوتا ہے وہی اپنے بندوں کو عدم سے وجود میں لایا، اسی نے ہر طرح کی ظا