البقرة 2:223 نساوكم حرث لكم فاتوا حرثكم انى شيتم وقدموا لانفسكم واتقوا الله واعلموا انكم ملاقوه وبشر المومنين ٢٢٣
نِسَآؤُكُمْ
حَرْثٌ
لَّكُمْ ۪
فَاْتُوْا
حَرْثَكُمْ
اَنّٰی
شِئْتُمْ ؗ
وَقَدِّمُوْا
لِاَنْفُسِكُمْ ؕ
وَاتَّقُوا
اللّٰهَ
وَاعْلَمُوْۤا
اَنَّكُمْ
مُّلٰقُوْهُ ؕ
وَبَشِّرِ
الْمُؤْمِنِیْنَ
۟
تمہاری عورتیں تمہاری کھیتیاں ہیں ۔ تمہیں اختیار ہے ، جس طرح چاہو ، اپنی کھیتی میں جاؤ ، مگر اپنے مستقبل کی فکر کرو اور اللہ کی ناراضی سے بچو ۔ خوب جان لو کہ تمہیں ایک دن اس سے ملنا ہے ۔ اور اے نبی ! جو تمہاری ہدایات کو مان لیں انہیں (صلاح وسعادت کی ) خوشخبری دے دو ۔ “
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ایام حیض اور جماع سے متعلقہ مسائل ٭٭…
سیدنا انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ یہودی لوگ حائضہ عورتوں کو نہ اپنے ساتھ کھلاتے تھے اور نہ اپنے ساتھ رکھتے تھے، صحابہ رضی اللہ عنہم نے اس بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا جس کے جواب میں یہ آیت اتری، اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
ایام حیض اور جماع سے متعلقہ مسائل ٭٭…
سیدنا انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ یہودی لوگ حائضہ عورتوں کو نہ اپنے ساتھ کھلاتے تھے اور نہ اپنے ساتھ رکھتے تھے،