البقرة 2:23 وان كنتم في ريب مما نزلنا على عبدنا فاتوا بسورة من مثله وادعوا شهداءكم من دون الله ان كنتم صادقين ٢٣
وَاِنْ
كُنْتُمْ
فِیْ
رَیْبٍ
مِّمَّا
نَزَّلْنَا
عَلٰی
عَبْدِنَا
فَاْتُوْا
بِسُوْرَةٍ
مِّنْ
مِّثْلِهٖ ۪
وَادْعُوْا
شُهَدَآءَكُمْ
مِّنْ
دُوْنِ
اللّٰهِ
اِنْ
كُنْتُمْ
صٰدِقِیْنَ
۟
اگر تم اس کلام کے بارے میں شک میں ہو جو ہم نے اپنے بندے کے اوپر اتارا ہے تو لاؤ اس کے جیسی ایک سورہ اور بلالو اپنے مدد گاروں کو بھی اللہ کے سوا، اگر تم سچے ہو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تصدیق نبوت اعجاز قرآن ٭٭…
توحید کے بعد اب نبوت کی تصدیق کی جا رہی ہے کفار مکہ کو خطاب کر کے فرمایا جا رہا ہے کہ ہم نے جو قرآن پاک اپنے بندے محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اتارا ہے اسے اگر تم ہمارا کلام نہیں مانتے تو تم اور تمہارے مددگار سب مل کر پورا قرآن نہیں صرف ایک سورت تو اس جیسی بنا لاؤ۔ جب تم ایسا
تصدیق نبوت اعجاز قرآن ٭٭…
توحید کے بعد اب نبوت کی تصدیق کی جا رہی ہے کفار مکہ کو خطاب کر کے فرمایا جا رہا ہے کہ ہم نے جو قرآن پاک اپنے بندے محمد صلی ال