البقرة 2:238 حافظوا على الصلوات والصلاة الوسطى وقوموا لله قانتين ٢٣٨
حٰفِظُوْا
عَلَی
الصَّلَوٰتِ
وَالصَّلٰوةِ
الْوُسْطٰی ۗ
وَقُوْمُوْا
لِلّٰهِ
قٰنِتِیْنَ
۟
پابندی کرو نمازوں کی اور پابندی کرو بیچ کی نماز کی اور کھڑے ہو اللہ کے سامنے عاجز بنے ہوئے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
صلوۃ وسطی کون سی ہے؟ ٭٭…
اللہ تعالیٰ کا حکم ہو رہا ہے کہ نمازوں کے وقت کی حفاظت کرو اس کی حدود کی نگرانی رکھو اور اول وقت ادا کرتے رہو، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما سوال کرتے ہیں کہ کون سا عمل افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نماز کو وقت پر پڑھنا، پ
صلوۃ وسطی کون سی ہے؟ ٭٭…
اللہ تعالیٰ کا حکم ہو رہا ہے کہ نمازوں کے وقت کی حفاظت کرو اس کی حدود کی نگرانی رکھو اور اول وقت ادا کرتے رہو، رسول اللہ صلی ا