البقرة 2:24 فان لم تفعلوا ولن تفعلوا فاتقوا النار التي وقودها الناس والحجارة اعدت للكافرين ٢٤
فَاِنْ
لَّمْ
تَفْعَلُوْا
وَلَنْ
تَفْعَلُوْا
فَاتَّقُوا
النَّارَ
الَّتِیْ
وَقُوْدُهَا
النَّاسُ
وَالْحِجَارَةُ ۖۚ
اُعِدَّتْ
لِلْكٰفِرِیْنَ
۟
تو یہ کام کرکے دکھاوٴ۔لیکن 1 اگر تم نے ایسا نہ کیا ،اور یقینًا کبھی نہیں کر سکتے ،تو ڈرو اس آگ سے جس کا ایندھن بنیں گے انسان اور پتھر2 ،جومہیّاکی گئی ہےمنکرینِ حق کے لیے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تصدیق نبوت اعجاز قرآن ٭٭…
توحید کے بعد اب نبوت کی تصدیق کی جا رہی ہے کفار مکہ کو خطاب کر کے فرمایا جا رہا ہے کہ ہم نے جو قرآن پاک اپنے بندے محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اتارا ہے اسے اگر تم ہمارا کلام نہیں مانتے تو تم اور تمہارے مددگار سب مل کر پورا قرآن نہیں صرف ایک سورت تو اس جیسی بنا لاؤ۔ جب تم ایسا
تصدیق نبوت اعجاز قرآن ٭٭…
توحید کے بعد اب نبوت کی تصدیق کی جا رہی ہے کفار مکہ کو خطاب کر کے فرمایا جا رہا ہے کہ ہم نے جو قرآن پاک اپنے بندے محمد صلی ال