البقرة 2:257 الله ولي الذين امنوا يخرجهم من الظلمات الى النور والذين كفروا اولياوهم الطاغوت يخرجونهم من النور الى الظلمات اولايك اصحاب النار هم فيها خالدون ٢٥٧
اَللّٰهُ
وَلِیُّ
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا ۙ
یُخْرِجُهُمْ
مِّنَ
الظُّلُمٰتِ
اِلَی
النُّوْرِ ؕ۬
وَالَّذِیْنَ
كَفَرُوْۤا
اَوْلِیٰٓـُٔهُمُ
الطَّاغُوْتُ ۙ
یُخْرِجُوْنَهُمْ
مِّنَ
النُّوْرِ
اِلَی
الظُّلُمٰتِ ؕ
اُولٰٓىِٕكَ
اَصْحٰبُ
النَّارِ ۚ
هُمْ
فِیْهَا
خٰلِدُوْنَ
۟۠
اللہ کام بنانے والا ہے ایمان والوں کا، وہ ان کو اندھیروں سے نکال کر اجالے کی طرف لاتا ہے، اور جن لوگوں نے انکار کیا ان کے دوست شیطان ہیں ، وہ ان کو اجالے سے نکال کر اندھیروں کی طرف لے جاتے ہیں یہ آگ میں جانے والے لوگ ہیں ، وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اندھیرے سے اجالے کی طرف ٭٭…
اللہ تعالیٰ خبر دیتا ہے کہ اس کی رضا مندی کے طلبگار کو وہ سلامتی کی راہنمائی کرتا ہے اور شک و شبہ کے کفر و شک کے اندھیروں سے نکال کر نور حق کی صاف روشنی میں لا کھڑا کرتا ہے، کفار کے ولی شیاطین ہیں جو جہالت و ضلالت کو کفر و شرک کو مزین کر کے انہیں ایمان سے اور توحید سے روکتے
اندھیرے سے اجالے کی طرف ٭٭…
اللہ تعالیٰ خبر دیتا ہے کہ اس کی رضا مندی کے طلبگار کو وہ سلامتی کی راہنمائی کرتا ہے اور شک و شبہ کے کفر و شک کے اندھیروں سے